دارالعلوم زکریّا سا ؤتھ افریقہ میں ایمان افزا بیان اور اشعار مجلس

دارالعلوم زکریّا سا ؤتھ افریقہ میں ایمان افزا بیان اور اشعار مجلس(PART 2)

Regularly updated : Teachings of Arif Billah Hazrat Maulana Shah Hakeem Mohammad Akhtar Sahab db

This site is dedicated to teachings of Shiekhul Arab Wal Ajam Arif Billah Hazrat Aqdas Maulana Shah Hakeem Mohmmad Akhtar Sahab Damat Barakatuhum which is clearly according to Quran And Sunnat

Read and listen and Make Practice on it ,then we feel life become like a paradise on the earth

حضرت والا کے بارے میں اہل حق اکابر علما کی رآے

Live Majlis daily from Karachi and Short Audio Of Hazratwala

25 July 2011

رمضان المبارک: خصوصی ہدایات، حضرت محی السنّہ مولانا شاہ ابرار الحق رحمۃاللہ

رمضان المبارک: خصوصی ہدایات

 حضرت محی السنّہ مولانا شاہ ابرار الحق رحمۃاللہ








ماہ رمضان خاص بیانات حضرت والا Special Ramazan Bayanat










24 July 2011

تحفہ ماہ رمضان

تحفہ ماہ رمضان

06 July 2011

اشعار میر صاحب:محبّت کی باتیں اور حضرت والا سلام

حضرت والا کی کھلی ھوئی نصیحتیں

حضرت والا کی کھلی ھوئی نصیحتیں


اللہ کا بندہ بننے کے لیے ،اور نفس و شیطان کی غلامی سے نکلنے کے لیے، اللہ والوں سے تعلّق اور ان کے مشوروں پر عمل، یہ قید لگاتا ہوں، بعض لوگوں نے تعلّق قائم کیا،مگر شیخ کے مشوروں کے خلاف چلے،سوائے ذلّت و خواری کے ،محرومی کے ان کو کچھ حاصل نھیں ھؤا ، اتنی کھلی ھوئی نصیحتیں کرتا ھوں، کہ اللہ کے غضب و غصّہ سے بچو۔


سراپا رحمت و شفقت بن جاؤ،


اور شہوت کے گناہ سے بچو، کتنا یی حسین ھو اس کے حسن پر مارو گولی، جو عزّت آج ان کی نظر میں ھے وہ بھی نہ رھے گی۔


آج جن حسینوں کو ھم نھیں دیکھتے ، تقویٰ سے رھتے ھیں ، آج ان کے دل میں ھماری عزّت ھے ۔ وہ دل میں سوچتے ھیں کی یہ تو عجیب ملّا ھے ، یہ تو ھمیں نگاہ اٹھا کر نہیں دیکھتا۔


اور جو لوگ الّو کے طریقہ سے اپنی شہوت کے غلام بن کر بری نظر سے دیکھتے ھیں ، تو حسین بھی ان کو حقیر و ذلیل اور کتا اور سؤر سے بدتر سمجھتا ھے اور سمجھتی ھیں۔


نہ دنیا میں عزّت ھے نہ آخرت میں


اور تقویٰ کی برکت سے یہاں بھی عزّت ھے اور وہاں بھی عزّت ھے
 
(taken from Hazratwala db bayan 03.02.93)

04 July 2011

دینی اجتماع کی اہمیّت اور اھل اللہ کی صحبت کی برکات

دینی اجتماع کی اہمیّت
 اور
اھل اللہ کی صحبت کی برکات