دارالعلوم زکریّا سا ؤتھ افریقہ میں ایمان افزا بیان اور اشعار مجلس

دارالعلوم زکریّا سا ؤتھ افریقہ میں ایمان افزا بیان اور اشعار مجلس(PART 2)

Regularly updated : Teachings of Arif Billah Hazrat Maulana Shah Hakeem Mohammad Akhtar Sahab db

This site is dedicated to teachings of Shiekhul Arab Wal Ajam Arif Billah Hazrat Aqdas Maulana Shah Hakeem Mohmmad Akhtar Sahab Damat Barakatuhum which is clearly according to Quran And Sunnat

Read and listen and Make Practice on it ,then we feel life become like a paradise on the earth

حضرت والا کے بارے میں اہل حق اکابر علما کی رآے

Live Majlis daily from Karachi and Short Audio Of Hazratwala

25 July 2011

رمضان المبارک: خصوصی ہدایات، حضرت محی السنّہ مولانا شاہ ابرار الحق رحمۃاللہ

رمضان المبارک: خصوصی ہدایات

 حضرت محی السنّہ مولانا شاہ ابرار الحق رحمۃاللہ








ماہ رمضان خاص بیانات حضرت والا Special Ramazan Bayanat










24 July 2011

تحفہ ماہ رمضان

تحفہ ماہ رمضان

06 July 2011

اشعار میر صاحب:محبّت کی باتیں اور حضرت والا سلام

حضرت والا کی کھلی ھوئی نصیحتیں

حضرت والا کی کھلی ھوئی نصیحتیں


اللہ کا بندہ بننے کے لیے ،اور نفس و شیطان کی غلامی سے نکلنے کے لیے، اللہ والوں سے تعلّق اور ان کے مشوروں پر عمل، یہ قید لگاتا ہوں، بعض لوگوں نے تعلّق قائم کیا،مگر شیخ کے مشوروں کے خلاف چلے،سوائے ذلّت و خواری کے ،محرومی کے ان کو کچھ حاصل نھیں ھؤا ، اتنی کھلی ھوئی نصیحتیں کرتا ھوں، کہ اللہ کے غضب و غصّہ سے بچو۔


سراپا رحمت و شفقت بن جاؤ،


اور شہوت کے گناہ سے بچو، کتنا یی حسین ھو اس کے حسن پر مارو گولی، جو عزّت آج ان کی نظر میں ھے وہ بھی نہ رھے گی۔


آج جن حسینوں کو ھم نھیں دیکھتے ، تقویٰ سے رھتے ھیں ، آج ان کے دل میں ھماری عزّت ھے ۔ وہ دل میں سوچتے ھیں کی یہ تو عجیب ملّا ھے ، یہ تو ھمیں نگاہ اٹھا کر نہیں دیکھتا۔


اور جو لوگ الّو کے طریقہ سے اپنی شہوت کے غلام بن کر بری نظر سے دیکھتے ھیں ، تو حسین بھی ان کو حقیر و ذلیل اور کتا اور سؤر سے بدتر سمجھتا ھے اور سمجھتی ھیں۔


نہ دنیا میں عزّت ھے نہ آخرت میں


اور تقویٰ کی برکت سے یہاں بھی عزّت ھے اور وہاں بھی عزّت ھے
 
(taken from Hazratwala db bayan 03.02.93)

04 July 2011

دینی اجتماع کی اہمیّت اور اھل اللہ کی صحبت کی برکات

دینی اجتماع کی اہمیّت
 اور
اھل اللہ کی صحبت کی برکات



26 June 2011

دوستو! جن سے گناہ نھیں چھوٹ رہے ، وہ توبہ بھی نہ چھوڑیں

دوستو! جن سے گناہ نھیں چھوٹ رہے ، وہ توبہ بھی نہ چھوڑیں

توبہ و استغفار پر بھی تقویٰ کے انعامات






16 June 2011

اے اللہ شیخ کو میرے قلب میں اتنا محبوب کر دے کہ وہ میرا خلیل ھو جائے

اے اللہ شیخ کو میرے قلب میں اتنا محبوب کر دے کہ وہ میرا

خلیل ھو جائے




31 May 2011

ملکی حالات پر پریشانی پر، حضرت والا کا جواب



ملکی حالات پر پریشانی پر، حضرت والا کا جواب

ھمارا آپ کا کام بندگی ھے ،خواجہ کا کام خواجگی ھے






ٹی وی ، کیبل دیکھنا گناہ کبیرہ ھے،اصلا حی خط کا جواب Special


ٹی وی ،کیبل دیکھنا  گناہ کبیرہ ھے،اصلا حی خط کا جواب SPECIAL

 ہمّت سے کام لیجیئے ،ٹی وی ،کیبل دیکھنا  یک دم ترک کر دیجیئے

شیخ کو باقاعدہ اطلاع حال کریں ، اور اس کی تجاویز کی اتّبا ع کریں .

 یہی طریقِ اصلاح یے۔





حسین لڑکے کی طرف دل کا مائل ہونا، اس کا علاج حضرت والا کی طرف سے

اصلا حی خط کا جواب

حسین لڑکے کی طرف دل کا مائل ہونا، اس کا علاج حضرت والا کی طرف سے


28 May 2011

آج کل کے دین کے خدّام پر چند اعتراضات اور حضرت والا کے جوابات

کہ اس زمانے کے مشا ئخ ، ذکر و عبادت پہلے زمانے جیسی نہیں کرتے. اچھا

کھانا کھاتے ہیں ، پیوند والا لباس نہیں پہنتے بلکہ شاندار لباس پہنتے ہیں





25 May 2011

عا شقانہ آداب حاضری" المدینہ المنوّرہ" Special

 عا شقانہ آداب حاضری" المدینہ المنوّرہ"

از



شیخ العرب والعجم عارف باللہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمّد اختر صاحب دامت برکا تھم العالیہ

 
 







19 May 2011

درس مثنوی : اکابر کی اَمْرَد لڑکوں سے احتیاط

درس مثنوی : اکابر کی اَمْرَد لڑکوں سے احتیاط

عاشق مجاز کی بے وفائی ، خود غرضی اور نفس پرستی  کہ جب حسین لڑکے کا

حسن بگڑ گیا تو اس کے سب پرستار بھاگ گئے








مزید پڑھیں" ھم جنس پرستی حرام ھے ،قرآن مجید کا حوالہ
Homosexuality is haram Click Below

اشعار معرفت: ضمانت مغفرت کی دوستوں اشکِ ندامت ھے

16 May 2011

چند ھدایات برائے بعض احباب تبلیغی جماعت

 چند ھدایات برائے بعض احباب تبلیغی جماعت


حضرت والا کا اہم خط اور کعبۃاللہ کی خاص کیفیات،اور شیخ العرب والعجم ھونا

حضرت والا کا اہم خط

اور

 کعبۃاللہ کی خاص کیفیات

اور

حضرت والا کا  شیخ العرب والعجم ھونا




14 May 2011

نظر ڈال کر دل کو تڑپانا،للچانا، بے وقوفی ھے، اپنی جانوں پر رحم کرو اور نظر بچاؤ

درد دل سے حضرت والا نے فرمایا




نظر ڈال کر دل کو تڑپانا،للچانا، بے وقوفی ھے

اپنی جانوں پر رحم کرو اور نظر بچاؤ

اللہ تعالیٰ کا بھت بڑا فضل ھے اس بندے پر جس کو حفاظت نظر کی توفیق ھو گئ





 

زبان و رنگ کا اختلاف اللہ تعالیٰ کی نشانیاں ہیں

زبان و رنگ کا اختلاف اللہ تعالیٰ کی نشانیاں ہیں



دین کی اشاعت اور مدینہ شریف کی موت

دین کی اشاعت اور مدینہ شریف کی موت





اصلی مہاجر کون ؟


اصلی مہاجر کون ؟

جو گناہوں کو چھوڑ دے

10 May 2011

حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی تمنّائےشھادت

حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی تمنّائےشھادت

ہمارا اسلام خونِ نبوت اور خونِ صحابہ رضوان اللہ اجمعین کا ممنونِ کرم یے




09 May 2011

درد دل حضرت والا :وعدہ کروکہ اپنی بیوی کو نہ ڈنڈا اٹھاؤ گے نہ طمانچہ مارو گے، محبّت سے سمجھاؤ گے

درد دل حضرت والا

وعدہ کروکہ اپنی بیوی کو نہ ڈنڈا اٹھاؤ گے نہ طمانچہ مارو

گے، محبّت سے سمجھاؤ گے



تم میں سب سے بہتر لوگ وہ ہیں جن کے برتاؤ اپنی بیویوں کے ساتھ اچھے ہیں
 

03 May 2011

تعلیمِ کتاب اور تزکیہ نفس کا خاص ربط

تعلیمِ کتاب اور تزکیہ نفس کا خاص ربط

مکاتب قرآن ، مدارس علمیّہ ، خانقاہوں کا ثبوت قرآن مجید سے

بعثتِ نبوّت کا ایک اور اہم مقصد : تزکیہ نفس

صوفیاء علم دین سے مستغنی نہ ھوں خود کو علماء کا محتاج سمجھیں

علماء تزکیہ نفس سے غافل نہ ہوں